
بیرسٹرسلطان محمود کی کال پرلائن آف کنڑول چکوٹھی پر پی ٹی آئی اوردیگر جماعتوںکا بھارت مخالف زبرست احتجاجی مظاہرہ
بدھ 18 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
ریلی کی سکیورٹی کے پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔چکوٹھی لائن آف کنڑول پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء و سابق امیدوار اسمبلی سیدذیشان حیدر، مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی پروفیسر تقدیس گیلانی،مرکزی رہنما پی ٹی آئی سید تبریز کاظمی،ممتاز مذہبی رہنماء ، عبدالعزیز علوی، پی ایس ایف کے مرکزی رہنماء اویس خان، پی پی پی رہنماء خلیل مغل، جاوید اکبر مغل، حسنین کاظمی پی ٹی آئی کے رہنما رئیس خان ترین، عامر روشن اعون، لیا قت اعوان ،ظہور نقوی ، جماعت اسلا می کے رہنما شا کر السلا م و دیگر نے خطا ب کیا ۔
ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین کا کہنا تھا کہ لا ئن آف کنٹرول کے اس پار نہتے کشمیر ی عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جا ری ہے کشمیر یو ں پر ہو نے والے مظالم کی مثال تاریخ انسانی میں کہیں نہیں ملتی مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کے باواجود کشمیر یو ں نے جدو جہد آزاد ی کو نہیں چھوڑا ہے کشمیر یو ں نے آزاد ی کی تحریک کو زندہ رکھنے کے لیے معصوم جانو ں کی قربانیو ں کے ساتھ خواتین کی عصمتیں بھی لٹائی ہیں بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کے اگئے بے بس ہو کر بھوکھلا ہٹ کا شکار ہو چکا ہے بھارت اب منصوبہ بندی کے تحت ننھی کلیوں کو مسل رہا ہے مظاہرین نے مزید کہا کہ جمو ں کی ننھی آصفہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو قرار واقعی سزادلا ئی جائے مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ مقررین نے اقوام متحدہ او ۔آئی سی سمیت انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظِیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا ف ورزیوں اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام سمیت ننھے آصفہ کو انصاف دلا نے کے لیے اپنا کر دار ادا کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.