
پی جی ایم آئی اور جنرل ہسپتال کے 105 ملازمین کی اگلے سکیل میں ترقی
ترقی پانے والے اپنی محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتربنائیںگے ‘پروفیسر غیاث النبی طیب
بدھ 18 اپریل 2018 17:03
(جاری ہے)
پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر غیاث النبی طیب نے ترقی پانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتربنائیںگے اورپیشہ وارانہ سرگرمیوں کومریضوں کی بہتری کیلئے استعمال کریں گے۔
پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق پی جی ایم آئی اور ایل جی ایچ کے ملازمین کو بروقت اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ تنخواہ میں اضافے کے علاوہ ملازمین کی عزت بڑھے گی اور وہ زیادہ دلجمعی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ۔پرنسپل نے کہا کہ آئندہ بھی ان اداروں کے ملازمین کے حقوق و فلاح بہبود کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.