لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا

منگل 16 ستمبر 2025 22:38

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2025ء) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17 ستمبر کو سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا، جبکہ نتائج کا باضابطہ اعلان 18 ستمبر کو صبح 10 بجے ہوگا۔ترجمان لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :