وزیر اعظم فاروق حیدر کا معروف صحافی سردار عبدالحمید خان کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

بدھ 18 اپریل 2018 17:21

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ریاستی انگریزی روزنامے country News کے چیف ایڈیٹر اور نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن سردار عبدالحمید خان کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سردار حمید کے نام تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :