
سابق انگلش بیٹسمین ایڈ سمتھ کو انگلینڈ کا نیا نیشنل سلیکٹر بنائے جانے کا امکان، اینڈی فلاور بھی دوڑ میں شامل
بدھ 18 اپریل 2018 18:23

(جاری ہے)
سمتھ نے 2008ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور وہ جیمز وائی ٹیکر کی جگہ انگلینڈ کے نئے سلیکٹر بننے کے مضبوط ترین امیدوار ہیں، وائی ٹیکر نے گزشتہ ماہ عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، وہ پانچ برس تک انگلینڈ کے سلیکٹر رہے۔
ای سی بی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیشنل سلیکٹر کیلئے سمتھ، اینڈی فلاور سمیت مائیک سلوے اور ڈیرک پرینگل سے انٹرویوز لئے گئے، رواں ہفتے کے آخر میں باضابطہ طور پر نئے سلیکٹر کا اعلان کر دیا جائے گا، نیشنل سلیکٹر تقرری کے بعد نئے آزادانہ سلیکٹر کا چنائو کرے گا۔ واضح رہے کہ اینڈی فلاور 2009ء سے 2014ء تک بطور کوچ انگلش ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.