
راشد خان دنیا کے بہترین لیگ سپنر ہیں، ڈین جونز
بدھ 18 اپریل 2018 18:23

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں راشدخان کی بائولنگ کا گرویدہ ہو گیا ہوں، ان کی مختلف طرح سے گیند پر گرپ اور دو مختلف طریقوں سے گیند کرانے کی صلاحیت کی وجہ سے وہ دوسرے سپنرز سے الگ ہیں، میں بھارتی سپنر یزویندرا چاہل کا بھی احترام کرتا ہوں لیکن میری نظر میں راشد خان ان سے بہت آگے ہیں اور میں آنے والے وقت میں انہیں سپر سٹار کے طور پر دیکھ رہا ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے عمان کو روند ڈالا
-
پاکستان عمان جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بھی بڑا ہدف دینے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان کا پہلا میچ، سلمان علی آغا نے ٹاس جیت لیا
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ ترٹکٹیں فروخت
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ :کپتان اور ہیڈ کوچ کا ٹیم کی تیاریوںپر اعتماد کا اظہار
-
پاکستانی ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے بچ نکلنے والے کرکٹر ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے
-
شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹرز کی منافقت کا پردہ فاش کردیا
-
بابر اعظم کبھی بھی نیچرل کپتان نہیں تھے، سلمان بٹ کا دعویٰ
-
پاکستانی ، سری لنکن ٹیموں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں، سابق کرکٹرز کا ایشون کو جواب
-
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کی تاریخی کامیابی، 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر لی
-
بابر اور رضوان کے سٹرائیک ریٹ اور پچھلے کچھ میچوں میں کارکردگی پر بات کی تھی : مائیک ہیسن
-
ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کیخلاف میچ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.