عمران خان (کل )لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرینگے

بدھ اپریل 18:28

عمران خان (کل )لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل (جمعرات )لاہور میں 29اپریل کو مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے کے سلسلہ میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے مرکزی رہنما شریک ہوں گے اوراہم فیصلے کئے جائینگے ۔