فتح جنگ ، پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور پائیدان پر سواریاں کھڑی کرنے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

بدھ اپریل 21:39

فتح جنگ ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور پائیدان پر سواریاں کھڑی کرنے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے گاڑی قبضے میں لے لی ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے قطبال ٹول پلازہ پر گاڑی نمبر ی LES9780کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈرائیور جو غفلت اور انتہائی خطر ناک انداز سے گاڑی چلا رہا تھا دور جا کر گاڑی روکی گاڑی کے پائدان پر سواریاں لٹک رہی تھیں پولیس نے ڈرائیو ر غلام شبیر ولد محمد تاج سکنہ لاسہ داخلی رتوال کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضے میں لے لی ہے۔

متعلقہ عنوان :