ذخہ خیل پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی

بدھ 18 اپریل 2018 22:02

لنڈیکوتل۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) لنڈیکوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈ یکو تل کے دورافتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل میں پک اپ اس وقت کھائی میں گر گئی جب وہ مقامی افراد گھر لے جا رہی تھی کھائی میں گرنے سے پک اپ میں موجود افراد میں سے دو افراد صادق اور کوچائے جوکہ تنظیم کے رضاکار تھے شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے پشاور اسپتال منتقل کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :