
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھائو کے بعد مندی کا رجحان
بدھ 18 اپریل 2018 22:25

(جاری ہے)
شیئرز کی خریدوفروخت میں اتارچڑھائو کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ۔مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس323.10 پوائنٹس کمی سی45478.63پوائنٹس پر بند ہوا ۔جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس225.77پوائنٹس کمی سی22868.29 پوائنٹس ، کے ایم آئی30 انڈیکس536.28پوائنٹس کمی سی77531.96 پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس178.62 پوائنٹس کمی سی32750.58پوائنٹس ہو گئی ۔
مجموعی طور پر382کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ، جن میں سی115کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،249 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ18کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔بدھ کو15کروڑ60 لاکھ38 ہزار200شیئرز کا کاروبار ہوا جبکہمنگل کو 14 کروڑ 74 لاکھ 69 ہزار 820 حصص کے سودے ہوئے تھے۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 59ارب31کروڑ36لاکھ82ہزار465روپے کی کمی سی93کھرب29ارب96 کروڑ69 لاکھ6ہزار395روپے رہ گیا ۔قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے حساب سے خیبرٹوبیکو کے حصص سرفہرست رہے ، جس کے حصص کی قیمت33.73 روپے اضافے سی708.40 روپے اورایبٹ لیبارٹیز کے حصص کی قیمت27.87 روپے اضافے سی743.48روپے ہو گئی ۔نمایاں کمی یونی لیورفوڈز کے حصص میں ریکارڈ کی گئی،جس کے حصص کی قیمت401.00روپے کمی سی9000.00 روپے اورپاک سروسزکے حصص کی قیمت40.50روپے کمی سی900.00روپے ہو گئی ۔بدھ کوکے الیکٹرک لمیٹڈ کی سرگرمیاں1کروڑ12لاکھ28ہزار شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہی ، جس کے شیئرز کی قیمت10پیسے کمی سی7.00روپے اوربینک آف پنجاب سرگرمیاں 85 لاکھ 77 ہزار شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں،جس کے شیئرز کی قیمت22پیسے کمی سی9.54روپے پر بند ہوئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، جمعہ کوزبردست تیزی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ویتنام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 133 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.