کوئٹہ،محمد عارف کراچی میں مختصر علالت کے بعد قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

بدھ 18 اپریل 2018 22:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) محمد عارف کراچی میں مختصر علالت کے بعد قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے وہ حاجی محمد حسن احمد خیل کے پوتے ، حاجی محمد اسلم کے بیٹے، کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر محمد اصغر ، محمد حسن ، محمد سکندر ، محمد قاسم، محمد اکرم، خدائے نور اور امیر حمزہ کی بھتیجے تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی مرکزی جامع مسجد کلی گل محمد میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :