
لیبیا کے آرمی چیف پر بارود بھری کارسے قاتلانہ حملہ ،
خوش قسمتی سے محفوظ رہے بنغازی میں سید خلیفہ کے مقام پر کار سڑک کنارے کھڑی کارقافلہ گزرتے ہی زورداردھماکے سے پھٹ گئی،سرکاری بیان
جمعرات 19 اپریل 2018 11:44
(جاری ہے)
لیبی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہ بنغازی میں سید خلیفہ کے مقام پر بارود سے بھری ایک کار سڑک کے کنارے کھڑی کی گئی تھی۔
جیسے ہی آرمی چیف کا قافلہ وہاں سے گذرا کار زور دار دھماکے سے پھٹ گئی۔ تاہم جنرل الناظوری اس حملے میں محفوظ رہے ۔خیال رہے کہ لیبی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کے بعد جنرل الناظور کو دوسرا اہم ترین فوجی عہدیدار سمجھا جاتا ہے۔ چند روز قبل جنرل حفتر نے مشرقی لیبیا میں دہشت گردوں کے آخری گاڑی درنہ شہر میں فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی، تاہم جنرل حفتر خود شدید بیمار ہیں اوران کی صحت کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
-
سعودی عرب عالمی سیاحتی آمدنی میں سرفہرست، عالمی درجہ بندی کا نیا ریکارڈ قائم
-
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت سات اعشاریہ زیرو تھی
-
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
-
ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا ایک سال بعد رپورٹ جاری
-
ٹرمپ کے اقدامات سے مغربی ممالک میں نئی تجارتی جنگ چھڑسکتی ہے ،اٹلی نے خبردار کردیا
-
جنگ بندی کے بعد بھی غزہ پرحملے جاری رکھیں گئے ، نیتن یاہو کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
-
ہم نے غزہ معاہدہ قبول کیا مگر حماس نے مسترد کردیا،نیتن یاھو
-
ایرانی سپریم لیڈر کا سابق نمائندہ پراسرار حالات میں ہلاک
-
دلائی لامہ کی جانشینی بھارت سے تعلقات میں کانٹا ہے: چین
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.