
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،
الیکشن کمیشن کا نادرا کے مجوزہ آئی ووٹنگ سلوشن کے تکنیکی آڈٹ اور تھرڈ پارٹی جائزے کے لئے 7 رکنی انٹرنیٹ ووٹنگ ٹاسک فورس کی تشکیل کااعلان
جمعرات 19 اپریل 2018 12:18

(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے چیف ایگزیکٹو آفیسر آئی ٹی بٹلر دبئی ڈاکٹر محمد منشاد ستی کی سربراہی میں یہ ٹاسک فورس قائم کی ہے ۔
کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل لاء ، الیکشن کمیشن پاکستان محمد ارشد، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف ، خیبرپختونخوا ٹیکنالوجی بورڈ کے شہبازخان، اسسٹنٹ پروفیسر نسٹ ڈاکٹر سید طحہ علی ، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کے نمائندے بھی اس ٹاسک فورس میں شامل ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا آغاز، امارات سے پاکستانی مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
-
کرغیزستان: نئے میڈیا قانون کے تحت دو صحافیوں کو قید کی سزا
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں .بھارت
-
اسلام آبادہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے جنرل حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا
-
فرانس میں احتجاج کا سلسلہ جاری‘پیرس سمیت بڑے شہروں میں ٹرینیں‘اہم شاہرائیں بند
-
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ سب سے بڑا خطرہ، پاکستان
-
یہودی تنظیم کا جرمن چانسلر پر اسرائیل کی حمایت کے لیے زور
-
غزہ میں ہسپتال تباہی کے دہانے پر، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
-
عمرشاہ کی طبیعت کیسے بگڑی؟ انتقال کی رات کیا ہوا؟ چچا نے دکھ بھری داستان بیان کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.