مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز میرکبیر شہی،د یوسف بدنی اور میاں عتیق کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ ، اعزاز چوہدری نے بریفنگ دی
جمعرات اپریل 12:43

(جاری ہے)
جمعرات کو سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ترقیاتی عمل اور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر کبیر احمد شہی ‘ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر میاں عتیق اور آزاد سینیٹر محمد یوسف بدنی نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں سفیر اعزاز احمد چوہدری نے انہیں بریفنگ دی اور انہیں حالیہ دنوں میں تزئین و آرائش کئے گئے نئے قونصلر ہال کا بھی دورہ کرایا سینیٹرز نے قونصلر اور کمیونٹی سروسز میں بہتری لانے کی سفارتخانے کی کوششوں کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بونیر اور کالام کے الگ الگ وفود کی ملاقات
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بونیر اور کالام کے الگ الگ وفود کی ملاقات
-
وفاقی حکومت کی خیبرپختونخوا حکومت کو منی مائیکروہائیڈل سٹیشنزکی تعمیر کے لئے تعاون کی پیشکش
-
حکومت ضد پر ڈٹی ہے ،یہ شرم کے مارے حکومت نہیں چھوڑ رہے ،انہیں ہر صورت جانا ہوگا ،مولانا فضل الرحمان
-
یورپی اقوام کے لیے کورونا ویکسین کی قلت
-
پی ڈی ایم کی پنڈی کی جانب مارچ: کیا حمایت کی کمی ہے؟
-
نوجوان نسل کے ذریعے ملک میںمحفوظ معاشرے کاقیام عمل میں لایا جاسکتا ہے ‘محمد سرور
-
وارننگ کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی، پاکستان نے ترکش ائیرلائن پر جرمانہ عائد کر دیا
-
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.