سکالرمحمد جان نے اسلامیہ کالج سے لٹریچرمیں ایم فل کرلیا

جمعرات 19 اپریل 2018 13:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے ایم فل سکالرمحمدجان نے شعبہ اردوسے اپنے تحقیقی مقالے عبعنوان’’خیبرپختونخوا کے افسانوی میں پشتون روایات کے محاکاتی تنوع کاتحقیقی جائزہ‘‘کاکامیاب دفاع کیا۔

(جاری ہے)

یہ تحقیقی کام انہوںنے پروفیسرڈاکٹراظہاراللہ اظہارکی نگرانی میںمکمل کیا۔ان کے بیرونی ممتحن پروفیسرڈاکٹرمحمدسلمان تھے۔