نواز شریف لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کے لیے نہیں بلکہ کس بھارتی شخصیت کو ملنے گئے؟ صحافی نے نیا پنڈورابکس کھول دیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 اپریل 2018 13:01

نواز شریف لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کے لیے نہیں بلکہ کس بھارتی شخصیت ..
لاہور(اردو پوائنٹ تزہ ترین اخبار۔19اپریل 2018ء) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اچانک لندن چلے گئے اور کہا کہ ان کی اہلیہ کی طبعیت بہت خراب ہے۔

(جاری ہے)

لیکن ہماری اطلاعات کے مطابق کسی غیر ملکی شخصیت کی بیگم کلثوم نواز سے ملنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بھارتی وزیر اعظم مودی بھی اس وقت لندن میں موجود ہیں۔اور بھارتی وزیر اعظم مودی کے ایک قریبی شخصیت سے نواز شریف کسی نہ کسی طریقے سے ملاقات کریں گے۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: