فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ نے چین میں ریلیزکے 2 ہفتوں میں198.54 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

جمعرات 19 اپریل 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ نے چین میں ریلیزکے 2 ہفتوں میں198.54 کروڑ روپی( 30.24 ملین ڈالر) کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ساکت شوہدری کی فلم’’ہندی میڈیم ‘‘ 4 اپریل کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے ریلیزکے 2 ہفتوں میں 30.24 ملین ڈالر جو 198.54 کروڑ روپے بنتے ہیں کما لئے ہیں، فلم میں اداکار عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔