بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافے کیخلاف سمیت 3تحاریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعرات اپریل 14:08
(جاری ہے)
ایسے گھنائونے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔متنحکومت نصاب تعلیم میں مذہبی،اخلاقیات اور معاشرتی اقدار کے مضامین شامل کرے جس سے نوجوان نسل کی تربیت یقینی ہوگی۔
سوشل میڈیا،فلموں اور لٹریچر میں جنسی بے راہ روی شہوانی جذبات کی تسکین پر پابندی عائد کی جائے۔تحریک انصاف کے رکن اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی جانب سے اداروں کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث زیر زمین پانی کی سطح کم ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہور میں پینے کا صاف پانی محض دس سال میں ختم ہو سکتا ہے،ماہرین کے مطابق زیر زمین پانی کی سطح سالانہ اڑھائی فٹ کم ہو رہی ہے۔ سطح زمین سے 100 فٹ نیچے موجود پانی آلودہ ہے، اب صاف پانی کے لئے 700فٹ تک بورنگ کی جا رہی ہے جبکہ 1000 فٹ سے نیچے پانی ہی موجود نہیں۔ ناقص منصوبہ بندی اور صاف پینے کے پانی کی فراہمی میں تو موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔جبکہ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق میو ہسپتال کی تاریخ کا انوکھا کارنامہ، نیورالوجی ڈیپارٹمنٹ میں نیورو انجیوگرافی مشین 34 سال میں بھی فعال نہیں ہو سکی جسکی وجہ سے سرکاری خزانے کو ایک کروڑ کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ مشین کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑ رہا ہے ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے 1984 میں اس مشین کا جنریٹر خریدا اسکے بعد 1988 میں اس مشین کا مین یونٹ خرید کر ہسپتال پہنچایا گیا۔ ان دونوں اشیاء کے بعد کسی قسم کے پارٹس فراہم نہیں کئے گئے۔ آڈٹ حکام نے واضح کیا کہ انتظامیہ کی غفلت اور ناقص نگرانی کے باعث سرکاری خزانے کو ایک کروڑ کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔مزید قومی خبریں
-
شکار پور میں موبائل چوری کے الزام پر دو گروپس کے درمیان خوفناک تصادم
-
ملک میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے کم ہوکر صرف 55 لاکھ گانٹھوں کی رہ گئی ہے،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین پر 3 ارب روپے کا اضافہ بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، عذرا پیچوہو
-
پی ایس ڈی پی کی مد میں 320ارب 23 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
تربیتی پروگرام افسران کی پیشہ و رانہ مہارت بڑھانے ، جدید تقاضوں کے عین مطابق عوام کو خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں،سید ناصر حسین شاہ
-
ملائیشیا پی آئی اے واقعہ، نااہل حکمرانوں نے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا، اسفندیارولی خان
-
بادی النظر میں صرف ذاتی تعلق کی بنا پر نعیم بخاری کو چیرمین پی ٹی وی لگایا، سیدہ شہلا رضاء
-
داعی اِتحاد اُمت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد ؒ عظیم انقلابی روحانی شخصیت کے مالک تھے‘پیر نور الحق قادری
-
ہائیکورٹ نے ایم بی بی ایس کے داخلے روکنے کی استدعا مسترد کردی
-
انتشار پھیلانے والے عناصر کا اپنا اتحاد انتشار کا شکار ہو چکا ہے‘سعدیہ سہیل رانا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.