فلم ’’لٹل سنگھم‘‘ کا نیا گانا’’پولیس کی وردی شیر کا دم‘‘ ریلیز

جمعرات 19 اپریل 2018 14:45

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’لٹل سنگھم‘‘ کا نیا گانا’’پولیس کی وردی شیر کا دم‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’’سنگھم ‘‘ اور ’’سنگھم ٹو‘‘ کے بعد ’’لٹل سنگھم‘‘ کا گانا ’’پولیس کی وردن شیر کا دم‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم بچوں کے لئے بنائی گئی ہے۔فلم روہت شیٹی اور ڈسکوری کڈز کے تعاون سے بنائی جا رہی ہے۔ فلم 21 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :