کارتک آریان کو بھی ’’داداصاحب پھلکے ‘‘ ایوارڈ دیا جائے گا

جمعرات 19 اپریل 2018 14:45

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار کارتک آریان کو فلم ’’سونو کے ٹیٹوکی سویٹی‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’داداصاحب پھلکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارتک آریان کو فلم ’’سونو کے ٹیٹوکی سویٹی‘‘ میں بہترین اداکاری پرپھلکے فائونڈیش کی جانب سے ’’بسٹ انٹرٹینر آف دی ائیر‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا،ایوارڈ کی تقریب 21اپریل کو ممبئی کے انڈریوز آڈیٹوریم میں منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :