نیلم‘پولیس نے بھاری مقدار میں گردا برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا‘ مقدمہ درج

جمعرات 19 اپریل 2018 14:51

نیلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اپریل2018ء) چوکی پولیس کیل کی کاروائی بھاری مقدار میں گردا برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق چوکی آفیسر کیل میرزمان گل نے گزشتہ دن خصوصی ایکشن لیتے ہوئے ہمراء نفری غلام حسین ڈی ایف سی،مبشر یونس ایس اے کے چھاپہ مارتے ہوئے کیل بازار میں کیل بگنواں کے رہائشی محمد جان ولد زرداللہ سی15گرام گردا پائوڈر پکڑ کر ضبط کرلیا ملزم کے خلاف دفعہ3/4کے تحت مقدمہ درج کرلیا عوامی حلقوں کا چوکی پولیس کیل کو زبر دست خراج تحسین

متعلقہ عنوان :