مظفرآباد، مجسٹر یٹ بلدیہ اور فوڈ انسپکٹر کاغیرقانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن ، فٹ پاتھوں پردوکانداروں کی جانب سے لگائے تھیٹروں پر پابندی عائد

جمعرات 19 اپریل 2018 16:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن خواجہ اعظم رسول کی ہدایت پردوسرے روز بھی مجسٹر یٹ بلدیہ سید سجاد شاہ اور فوڈ انسپکٹر ندیم علی میر ان کااڈاہ ،مین بازار،خواجہ بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن ،ددوھ شاپ ،کلچہ شاپ ،بیکرز،تنڈور،کم وزن روٹی ،ہوٹلوں پر چھاپہ فٹ پاتھوں پردوکانداروں کی جانب سے لگائے تھڑوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مجسٹر یٹ بلدیہ سید سجاد شاہ اور صدر خواجہ بازار باسط قریشی اور تاجرروں تعاون کیاشہریوں کی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول ،مجسٹریٹ سید سجاد شاہ، اور بلدیہ کے عملہ کے ہمراہ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں چوک مارکیٹوں کا معائنہ کیا اس دوران دوکانداروں کی جانب سے فٹ پاتھوں پر لگائے گئے ،دوکانداروں کو وراننگ آہند خلاف ورزی کرنے والی کی دکان سیل کر دی جائے گی اور دوکان کے مالک کو جرمانہ کیا جائے گا۔شہریوں کی جانب سے کاروائی کے عمل کو سہراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ میونسپل کارپوریشن کے ساتھ تاجرورں بالخصوض انجمن تاجررں کے مکمل تعاون پر شکریہ اداکرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :