مشترکہ کالونی کے قریب موٹرسائیکلوں میں تصادم،2افراد شدید زخمی

جمعرات 19 اپریل 2018 16:10

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) ٹنڈو محمد خان کے علاقے مشترکہ کالونی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث زور دار تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد اصغر علی اور جابر خاصخیلی شدید زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :