
بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا
جمعرات 19 اپریل 2018 17:42
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ11سال سے جاری اس ٹریننگ کیمپ سے بنگلہ دیش کی قومی ویمنز ٹیم کو خدیجہ کبرا،ریتو موہنی اور شمیم اختر جیسی کرکٹرز میسر آچکی ہیں۔
بی سی بی کے ہائی پرفارمنس منیجر نے اس رپورٹ پر شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے کہاکہ مسلم الدین جیسے کوچ ویمن کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،کرکٹرز کا کلب سطح سے انٹرنیشنل کرکٹ تک سفر میں ساتھ دینے والے زیادہ نہیں ہوتے۔بنگلادیشی سلیکٹر حبیب البشر نے بھی مسلم الدین کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ انھوں نے مشکل حالات میں ویمن کرکٹرز کو تربیت دینے کے ساتھ کیچنگ نیٹ سمیت پریکٹس کیلیے ایسا سامان بھی تیار کیاجو انٹرنیشنل مارکیٹ میں کافی مہنگا دستیاب ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم 269 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
ملک عمر خطاب خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار اختتام
-
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کا فائنل 16 اکتوبر کو راولپنڈی اور لاہور بلوز کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ، راولپنڈی اور لاہور بلوز کے درمیان فائنل 16اکتوبر کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پنجاب میں سپورٹس کے 184 منصوبوں پر کام جاری، 88 نئے منصوبے رواں سال شروع کیے جارہے ہیں‘فیصل ایوب کھوکھر
-
پاک آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ کیمبرین پیٹرول مشق 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
-
ایشیز سیریز،آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک
-
اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی
-
کوکو گف نے فائنل میچ میں جیسیکا پیگولا کو ہرا کر ڈبلیو ٹی اے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.