چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی خورشید شاہ کی ملاقات ،ْ

پارلیمانی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال

جمعرات 19 اپریل 2018 18:09

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی خورشید شاہ کی ملاقات ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) چیئرمیں سینٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعرات کو قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سینیٹر شیری رحمن اور ماروق ایچ نائیک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پارلیمانی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔