محکمہ صحت پنجاب کا میو ہسپتال لاہور سے برآمد کی جانیوالی غیر معیاری ادویات کے معیار کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

جمعرات اپریل 19:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے میو ہسپتال لاہور سے برآمد کی جانے والی غیر معیاری ادویات کے معیار کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ صحت پنجاب نے میو ہسپتال میں پائی جانے والی غیر معیاری ادویات کے دوبارہ ٹیسٹ کا حکم دیتے ہوئے ادویات کو لیبارٹری میں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :