
ڈیرہ، درجہ چہارم ملازمین ایریگیشن یونٹ کا محکمہ ایریگیشن میں بیس آسامیوںپر پابندی کے باوجود تعیناتی کے خلاف اعلی سطحی انکوائری اور دفاتر کی تالا بندی کا اعلان
جمعرات 19 اپریل 2018 22:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کیطرف سے یکم اپریل 2018سے سرکاری دفاتر میں نئی تعیناتی ،تبادلوں اور ترقیاتی منصوبوں پر لگائی جانیوالی پابندی کے باوجود محکمہ ایریگیشن میں بیس آسامیوں پر امیدواروں کی تعیناتی کے فیصلے کے خلاف درجہ چہارم ملازمین ایسوسی ایشن ایریگیشن یونٹ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت یونٹ صدر سید رحم علی شاہ منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری عبد العزیز کے علاوہ دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی اجلاس کے مہمان خصوصی تحصیل صدر محمد بلال بلوچ اور فنانس سیکرٹری اشرف علیتھے اجلاس میں کہا گیا کہ محکمہ ایریگیشن ڈیرہ میں پابندی کے باوجودبیس آسامیوں کی تعیناتی کی گئی ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ درجہ چہارم ملازمین کے قانونی کوٹہ جات کو نظر انداز کیا گیا ہے اور اپنے من پسند امیدواروں کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا ہے جسکی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر ان بھرتیوں کے حوالے سے فوری انکوائری نہ کی گئی اور درجہ چہارم ملازمین کے کوٹہ جات پر عمل نہ کیا گیا تو ہم دفاتر کی تالا بندی کرینگی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.