نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ونگ کا قیا م افسرا ن کیلئے چیلنج ہے، بطور ٹیم کا م کر تے ہو ئے اسکو کامیا ب بنا نا ہے ،صو با ئی مکیش کما ر چا ئو لہ

جمعرات 19 اپریل 2018 23:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ئو لہ نے کہا ہے کہ نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ونگ کا قیا م افسرا ن کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے اور ہم سب کو ایک ٹیم کے طو ر پر کا م کر تے ہو ئے اس کو کامیا ب بنا نا ہے ۔یہ با ت انہو ں نے جمعرات کے روزاپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔

اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت عبدالحلیم شیخ ،ڈائریکٹر جنر ل نا ر کو ٹکس شعیب احمد صدیقی ،ڈائریکٹر نارکوٹکس کرا چی اقبا ل احمد لغا ر ی ،ڈائریکٹر نا ر کو ٹکس کنٹرو ل حیدرآؓا د ،میر پو ر خا ص اور شہید بے نظیر آبا اورنگزیب اکبر پہنور اور ڈائریکٹر نا ر کو ٹکس کنٹرو ل سکھر اور لا ڑ کا نہ ذو الفقا ر علی شا ہا نی نے بھی شر کت کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں نا ر کو ٹکس ونگ کو فعال بنا نے کیلئے اس کے قا نو نی انتظا می اور ما لی معا ملا ت کو بھی زیر بحث لا یا گیا ۔اجلا س میں تین سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ز پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جسے دیئے گئے اہدا ف کو مکمل کر نے کی ذمہ دا ر ی سو نپی جا ئے گی ۔صو با ئی وزیر مکیش کما ر چا ولہ نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت کی رو ک تھا م سے متعلق قوا نین سے آگہی مہیا کر نے کیلئے افسرا ن و عملے کی جدید خطو ط پر تربیت کی ضرورت ہے او ر دو ر حا ضر کے مطا بق نا ر کو ٹکس ونگ کے عملے کو جدید ہتھیا ر اور گا ڑیا ں مہیا کر نے کی بھی ضرورت ہے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ جب تک ہم نا ر کو ٹکس ونگ کے عملے کو جدید تقا ضو ں کے مطا بق ہم آہنگ نہیں کر یں گے اس وقت تک ہم بھر پو ر کا میا بی حا صل نہیں کر سکتے ۔اجلا س میں نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ونگ کے عملے کیلئے علیحدہ یو نیفا ر م مقرر کر نے کی بھی تجویز پر غو ر کیا گیا ۔ڈائریکٹر جنر نا ر کو ٹکس کنٹرو ل شعیب احمد صدیقی نے اجلا س کو بتا یا کہ نا ر کو ٹکس کنٹرول ونگ کو فعال کر نے کیلئے تما م ضروری اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں اورا س کو ہر صو ر ت جدید تقا ضو ں سے ہم آہنگ کیا جا ئے ۔صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیات مکیش کما ر چا و لہ نے نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ونگ کو فعا ل اور کا میا ب بنا نے کیلئے اٹھا ئے جا نے والے اقدا ما ت پر اپنے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔# شکیل)

متعلقہ عنوان :