راولپنڈی ، فا ئر سیٖفٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر مری کے السماء ہو ٹل، سٹی ٹا پ ان ہو ٹل ، محرم ہو ٹل اورلالہ زار ہو ٹل سمیت متعدد ہوٹل جرمانہ

جمعرات 19 اپریل 2018 23:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) سو ل ڈ یفنس افسرڈسٹرکٹ را ولپنڈی سنجید ہ خا نم نے فا ئر سیٖفٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر مری کے السماء ہو ٹل، سٹی ٹا پ ان ہو ٹل ، محرم ہو ٹل اورلالہ زار ہو ٹل سمیت متعدد ہوٹلوں کے چالا ن کر تے ہوئے ہد ایت کی ہے کہ عوام کی جا نی حفا ظت کو اولین تر جیح د یتے ہو ئے اپنے فا ئر و د یگر خفا ظتی اقدامات کو مکمل کر یں تا کہ قیمتی انسا نی جا نو ں کوہر ممکنہ خطرے سے بچایا جا سکے اسکے علاوہ انہوںنے ڈھوک حسو میں موجود و ئیر ہائوسزکی انسپیکشن بھی کی اور ما لکان کوفا ئر سیفٹی سے متعلق ضروری ہدا یات جا ری کیںانہو ں نے کہا کہ خدا نخو استہ کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل پیش آنے پر فا ئر سیفٹی انتظا مات مکمل نہ ہو نے کی و جہ سے نقصان کی شر ح بہت ز یا دہ ہو تی ہے اور اس شر ح کو ہم معمو لی احتیا ظی تد ا بیر کے ذ ر یعے کنٹر ول کر کے کئی قیمتی انسا نی جا نو ن کو بچا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ عو ام النا س کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لئے ایسی انسپیکشن جا ری ر ہیں گی اور ہو ٹلز کے علا قہ، پیٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنزکا بھی خصو صی معا ئینہ کیا جا رہا ہے ۔ سنجید ہ خا نم نے مز ید کہا کہ ان تمام تر اقدا ما ت کے ساتھ لوگو ں کو شہر ی د فا ع کی بنیا دی تر بیت بھی دی جارہی ہے جس کے ذ ر یعے انہیںآ گا ہی دی جا تی ہے کہ وہ نا گہا نی صو ر تحال کے مو قع پرکیسے ان معمو لی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شد ت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔