ٹی ٹونٹی کے بعد ایک اور کرکٹ فارمیٹ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع
محمد علی
جمعرات اپریل
22:41

(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق ای سی بی کی جانب سے پہلے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ترمیم کرتے ہوئے 18روایتی ٹیموں کے برعکس شہروں کی بنیاد پر ٹیمیں ترتیب دےکر مقابلے کرائے جائیں گے جس میں 100 گیندوں پر مشتمل فی اننگز کے میچ میں ہر ٹیم میں 8 کھلاڑی شامل ہوں تاہم مینز اور ویمنز کرکٹ کے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹس کی پہلے سے ڈومیسٹک سیزن میں موجودگی کے پیش نظر انگلش بورڈ نے نئے کرکٹ فارمیٹ کا ٹورنامنٹ متعارف کرانےکی تجویز پیش کی۔
انگلش بورڈ کا فیصلہ شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ انکی ٹی ٹونٹی لیگ نیٹ ویسٹ بلاسٹ انڈین پریمیئر لیگ اور کیریبیئن لیگ کے مقابلے میں زیادہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ مقابلہ ڈومیسٹک سیزن کے درمیان میں 5ہفتے کے وقفے کے دوران منعقد ہو گا، ہر ٹیم6 گیندوں پر محیط 15 اوورز کرائےگی جبکہ آخری اوور 10 گیندوں پر محیط ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کپ کے ساتویں رانڈ میں سدرن پنجاب، سندھ اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچزجیت لیے
-
پاکستان میں محفوظ محسوس کررہا ہوں،کگیسو ربادا
-
ایکوافینا پولو کپ 2021 ء کے دوسرے دن ایک دلچسپ میچز میں ایوایٹرز کی ٹیم زنے گارڈ گروپ کو 9-3.5 سے ہرا دیا
-
انٹرڈویژنل ووشوٹورنامنٹ9تا10فروری سپورٹس کمپلیکس چاسدہ میں منعقدہوگا
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کا چھٹا نمبر
-
پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کاپرنسپل پارٹنر بن گیا
-
قومی کرکٹ ٹیم (کل)سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کریگی
-
پاکستان آرمی کی زینب خان پاکستان وومین سکواش چیمپئن شپ جیت لی
-
آل سندھ خان محمد پٹھان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ایم کے دل کلب بدین نے جیت لیا.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.