
اس بات کا کوئی عندیہ نہیں کہ اسد مزید کیمیائی حملہ کرنے والا ہے۔ امریکہ
امریکی حملے کے وقت شام کی فضائی فورس کا کافی میزائل مار گرانے کا روسی دعویٰ غلط ہے،ترجمان پینٹاگان
جمعہ 20 اپریل 2018 12:21
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگان کی خاتون ترجمان دانا وائٹ نے بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد کو معلوم ہونا چاہیئے کہ دنیا کسی طور پر بھی کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کو برداشت نہیں کرے گی۔
وائٹ نے کہا کہ حالیہ میزائل حملوں کے بعد ’’فوری طور پر روس نے دروغ گوئی کی مہم چلا رکھی ہے، تاکہ شک و شبہات پیدا کیے جائیں اور یوں اٴْس کی سازباز پر پردہ ڈالا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ روس نے غلط طور پر دعویٰ کیا ہے کہ شام کی فضائی فورس نے کافی میزائل مار گرائے، جب کہ، حقیقت یہ ہے کہ تمام میزائل ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد کا شکر گزار ہوں، وہ خاص دوست ہیں اور انہوں نے شاندار کام کیا ہے، ٹرمپ
-
دبئی میں چین کی پہلی اڑنے والی کار کی نمائشی پرواز
-
نیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جن کے بارے میں خود میں نے نہیں سنا تھا، ٹرمپ
-
خواہش ہے پاکستان اور بھارت بہترین ہمسائے بن کر رہیں،ٹرمپ
-
غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے گئے
-
ٹرمپ اسرائیل کو عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے میں مدد دے سکتے ہیں، نتن یاہو
-
اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا
-
مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دورکا آغاز ہے، امریکی صدر
-
چین کا امریکا پرجوابی وار، ٹرمپ کے نئے ٹیرف کو منافقانہ قرار دیدیا
-
اسرائیل سے واپسی پر پاک افغان جنگ معاملے کو دیکھوں گا، ٹرمپ
-
چھ ماہ میں پہلی مرتبہ غزہ میں ایندھن اور گیس کے ٹرک داخل
-
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے ، سیکڑوں فلسطینی قیدی بھی غزہ پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.