استور،تر قیا تی منصوبو ں پر تیزی سے کام جاری ہے ،محمدولی

جمعہ اپریل 12:33

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر استورمحمد وسلی نے کہا ہے کہ ضلع استو ر ایک پر امن ضلع ہے ،ضلع میں تر قیا تی منصوبو ں پر تیزی سے کا م جاری ہے ،صوبا ئی حکومت کی عوام دوست پا لییسوں کی وجہ سے گلگت بلتستان تر قی کی راہ پر گا مزن ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے اپنے ایک بیان میںکیا۔انہوںنے کہاکہ ضلع استور بے شمار ترقیا تی منصو بو ں پر کا م تیزی سے جاری ہے جس کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی،علاقے میں بجلی کا لوڈشیڈنگ انتہائی کم ہے ۔

متعلقہ عنوان :