
بھارت میں ہر روز 20سے زائد طلبا خودکشی کرلیتے ہیں
میاں محمد ندیم
جمعہ 20 اپریل 2018
15:19
(جاری ہے)
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق بھارتی طلبا میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے کئی اسباب ہیں جن میں پڑھائی کا دباو، اچھے نمبروں سے پاس ہونا اور غیر یقینی کیریئر سب سے اہم ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض طلباءریگنگ کی وجہ سے پریشان ہوکر خودکشی کا انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں، جبکہ طالبات چھیڑخانی سے تنگ آ کر خود اپنی جان لے لیتی ہیں۔ترقی کے تمام تر دعوﺅں کے باوجود مایوسی، غیر یقینی مستقبل اور دیگر وجوہات کے باعث ہر ایک گھنٹے میں ایک طالب علم اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.