سائوتھ ایشین ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

جمعہ 20 اپریل 2018 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) سائوتھ ایشین ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہفتہ کو مالدیپ میں ہوگا جس میں پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر خواجہ حسن ودود پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سات ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے جن میں میزبان مالدیپ، پاکستان،، بھارت،، نیپال، بھوٹان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔