سابق پرائیویٹ سیکرٹری وزارت مواصلات و تعمیرات سید لیاقت حسین نقوی کے بھائی کی شادی عوامی اجتماع میں تبدیل ہوگئی

جمعہ 20 اپریل 2018 17:01

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2018ء) الیکشن کمشنر بلدیات کے آفسیران سابق پرائیویٹ سیکرٹری وزارت مواصلات و تعمیرات کامہ سید لیاقت حسین نقوی کے بھائی شاہد حسین نقوی کی شادی کی تقریب عوامی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ہے شادی کی ایک ہفتہ سے جاری تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں دعوت ولیمہ میں ریاست بھر کی اعلیٰ سیاسی سماجی کاروباری صافتی ملازمین تنظمیوں کے عہدیدران سمیت اعلیٰ آفسیران نے بڑی تعداد میں شرکت کی سینئر صحافی محمد شبیر اعوان محمد عمر اعوان سمیت دیگر نے بھی شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :