سعودی عرب میں چٹانوں پر قرآنی آیات، مختلف قسم کی اشکال اور نقوش دریافت
مذکورہ چٹانوں اور پتھروں کو تخریب کاروں کی دست برد سے محفوظ کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، عوام کا مطالبہ
جمعہ 20 اپریل 2018 21:28
(جاری ہے)
مقامی شہریوں نے آثارقدیمہ کے محافظ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ چٹانوں اور پتھروں کو تخریب کاروں کی دست برد سے محفوظ کرنے کیلئے اقدامات کریں۔سعودی شہری حمد آل ملحان نے بتایا کہ اسے آل مہمل کی بستی میں اتفاقیہ طور پر ایک پتھر نظر آیا۔ یہ ایک چٹان کے برابر میں پڑا ہوا تھا۔ غور کرکے دیکھا تو اس پر قرآنی آیتیں تحریر تھیں، مختلف شکلیں بھی بنی ہوئی تھیں۔ پتھر تقریباًڈھائی میٹر لمبا ہے، قرآنی آیتیں بغیر نقطوں کے تحریر ہیں۔ بسم اللہ سے شروعات کی گئی ہے۔اس پر سورہ اخلاص اور سورہ الناس لکھی ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.