بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا
کرن جوہر مادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ،ْ اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا
ہفتہ 21 اپریل 2018 11:50
(جاری ہے)
نوجوان اداکاروں میں ورون دھون واحد اداکار ہیں جن کا مجسمہ حال ہی میں مادام تساؤ کی زینت بنا ہے تاہم اب کرن جوہر بھی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہدایت کار بن چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا جس کے بعد مادام تساؤ کی زینت بننے والے پہلے بھارتی ہدایت کار بن گئے ہیں۔ہدایت کار کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا جس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔دوسری جانب کرن جوہر بھی مادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ہیں اور اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.