عدالت میں ملزم شاہ رخ جتوئی کی عدم حاضری کے باعث فردجرم عائد نہ کی جاسکی ،ْ
مزید سماعت سولہ مئی کو ہوگی
ہفتہ 21 اپریل 2018 15:18
(جاری ہے)
عدالت میں ملزم شارخ جتوئی کو پیش نہ کیا جا سکا ،ْ عدالت میں جیل حکام کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کیسزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کیخلاف بیرون ملک فرار کیس کو حساس قراردے دیا ۔
جیل حکام نے کہا کہ محکمہ داخلہ نے تاحال نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔ جیل حکام کا کہنا تھا کہ مقدمے کی سماعت جیل میں ہی کی جائے عدالت میں ملزم شاہ رخ جتوئی کی عدم حاضری کے باعث فردجرم عائد نہ کی جاسکی عدالت میں ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ مقدمہ پانچ سال سے التوا کا شکار ہے عدالت نے شارخ جتوئی کی عدم حاجری کے باعث فرد جرم موخر کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت سولہ مئی تک ملتوئی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.