
سپریم کورٹ نے مرغی کے گوشت اور خوراک کی رپورٹ مثبت آنے پر پولٹری فیڈ سے متعلق از خود نوٹس نمٹا دیا
خوشی ہے مرغی کا گوشت اورفیڈ مضرصحت نہیں اور کھانے کے قابل ہے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:10

(جاری ہے)
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ مرغی کے گوشت کی رپورٹ طلب کی گئی تھی۔جس پر پروفیسر مسعود نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں تاہم مرغی کے پنجوں میں جراثیم پائے جاتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے شکرگزارہیں، ہردکان اسٹورپرجاکر رپورٹ تیارکی ہے۔
خوشی ہے کہ مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں اور کھانے کے قابل ہے۔ عدالتی معاون نے بتایا کہ تحصیل لیول پرانسپکٹرزتعینات کر دیئے گئے ہیں جو رپورٹس دیں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اچھی بات ہے کہ ہمارے معاملات جلد حل ہوں۔چیف جسٹس پاکستان نے مرغیوں کے ناقص گوشت اور فیڈ سے متعلق از خود نمٹا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی کی شرح تشویش ناک 23 فیصد تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
-
بلاول بھٹو زرداری کی گورنر کے پی کو فوری پشاور پہنچنے کی ہدایت
-
سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں بلکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی سسٹم ختم کر کے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا فیصلہ
-
جماعت اسلامی کا ریلوے کیلئے10 سالہ منصوبہ کے تحت10 ارب ڈالر مختص کرنےکا مطالبہ
-
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما راشد حسین ربانی کوخراج عقیدت
-
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان رواں ہفتے کے دوران سٹاف سطح کے معاہدے پر دستخط ہونے کاامکان ہے، وفاقی وزیرخزانہ
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارتی مشنز کے نمائندوں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر بریفنگ
-
ادویات اور ویکسین کا دیگر ممالک پر انحصار کم کرنے کے لئے محققین کو کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.