رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 21 اپریل 2018 19:42

رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ..
مونٹی کارلو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے سیمی فائنل میں گریگور دمترف کو شکست دی۔

(جاری ہے)

مونٹی کارلو ماسٹرز کے سلسلے میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنل میں نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گریگور دمترف کو سٹریٹ سیٹس میں با آسانی 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :