پختون پی ٹی آئی کا اصل چہرہ جان چکے ، آئندہ انتخابات ووٹ کے ذریعے ان کو مسترد کرینگے، سکندر حیات شیرپا
اتوار 22 اپریل 2018 23:21
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع صوابی میں 29اپریل کومنعقد جلسہ کے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے سی گئی اور جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے لائحہ عمل طے پایا گیا۔
سکندر شیرپائو نے صوبائی حکومت کی ناکامیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے پختونوں کی روایات اور ان کے حقوق کو جو نقصان پہنچایا ہے اس کیلئے صوبہ کے عوام ان کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔انھوں نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک اور دکھ کی گھڑی ہے جب چیف جسٹس آف پاکستان نے خودصوبے کا دورہ کیا اور یہاں پر تبدیلی کا حال دیکھ کر وہ دھنگ رہ گئے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے در حقیقت صوبہ کو جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔ ۔انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین وزیر اعظم بننے کیلئے پختونوں کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے ہیں ان کا مقصد اقتدار کے حصول کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک موقع پرست سیاسی جماعت ہے جس نے پختونوں کو اپنے مفادات کے حصول کیلئے استعمال کیا۔انھوں نے کہا کہ بی آر ٹی جیسا میگا پراجیکٹ جس کیلئے بہت سا وقت اور سرمایہ درکار تھا صرف اس وجہ سے تاخیر سے شروع کیا گیا تاکہ آنے والے انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پختونوں سے ووٹ بٹور سکے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.