پی ٹی آئی کا یوٹرن:
خیبرپختونخوا حکومت کا 14 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ اپوزیشن سے رابطے کیلئے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ،ْ کوشش ہے حکومت اور اپوزیشن مل کر بجٹ پیش کریں ،ْ شوکت یوسفزئی
منگل 24 اپریل 2018 14:41
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا بتانا تھا کہ صوبائی حکومت نے بجٹ پیش کرنے کیلئے 14 مئی کو بجٹ اجلاس طلب کرلیا ہے جس کیلئے اپوزیشن سے بھی رابطے کیے جارہے ہیں۔شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے رابطے کے لیے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ہے، کوشش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن مل کر بجٹ پیش کریں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اسمبلی توڑنے کا تاثر درست نہیں ،ْ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی خواہش ہے کہ اسمبلی مدت پوری کرے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.