
اولیاء کرام اوربزرگان دین منبع رشد وہدایت ہیں،مولانا سید محمد اسحاق نقوی
منگل 24 اپریل 2018 15:01
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار جماعت اہل سنت پاکستان کے رکن شوریٰ ومہتمم دارالعلوم ابوتراب ؑ وخطیب مرکزی جامع مسجد اہل سنت گوجربانڈی مولانا سید محمد اسحاق نقوی نے حضرت پیر سیدمعصوم شاہ غازی ؒ کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،موضع گوجربانڈ ی میں مورخہ22اپریل کو منعقدہ ایک روزہ عرس مبارک کی سرپرستی مولانا اسحاق نقوی نے کی ،پیر معصوم شاہ غازی ؒ کے مزار کے وسیع ہال میں ختم قرآن مجید ،ختم انبیاء ،ذکرواذکار ،نعت خوانی ،درود وسلام اورقصیدہ بردہ شریف پڑھا گیا ،اس موقع پر مولانا اسحا ق نقوی نے قرآن وسنت کی تعلیمات ،اورسلف صالحین کی طرز عمل کی روشنی میں ایصا ل ثواب کی حقیقت ،اہمیت وفضیلت بیان کی اورحاضرین کو مستفید کیا ،صاحب مزار حضرت پیر معصوم شاہ غازی ؒ اوران کے ساتھ منسوب مرکزی قبرستان میں جملہ اہل قبور کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ،اس موقع پر مولانا اسحا ق نقوی نے عرس کی تقریبات اورقبرستان کے جملہ امور ومعاملات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جس کی حاضرین نے مکمل تائید کی ،محفل کے اختتام پر لنگر حسینی تقسیم ہوا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.