سرگودھا، شہری کا موٹرسائیکل چور لے اڑے

منگل 24 اپریل 2018 16:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) شہری کا موٹرسائیکل چور لے اڑے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق قصبہ کوٹ مومن میں احاطہ کچہری کے بار روم کے سامنے شہری کا 125 موٹرسائیکل کھڑا تھا جو نامعلوم چور لے کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ کوٹ مومن نے موقع پر پہنچ کر حالات و واقعات کا جائزہ لے کر کاروائی شروع کر دی۔ سرگودھا اور گردنواح میں ایسی واقعات روز کا معمول بنتے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :