غیر ملکی وفدآج پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچرل کا دورہ کریگا

منگل 24 اپریل 2018 19:42

لاہور۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) دنیا کے سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنیوالے چار ممالک برکینا فاسو، چاڈ، مالی اور بینن کا بارہ رکنی اعلی سطح کا وفدآج بروز بدھ دوپہر 12 بجے پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کا دورہ کرے گا، اس موقع پر متعلقہ حکام انہیں بریفنگ دیں گے۔