مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کا سربراہ اجلاس 27 اپریل کو طلب کر لیا
اجلا س میں ملک کی موجودہ سیاسی وعالمی صورتحال ،آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے غور کیا جائیگا
منگل 24 اپریل 2018 20:09
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف) کے مرکزی امیر اور سربراہ متحدہ مجلس عمل نے ایم ایم اے میں شامل تمام جماعتوں کا اجلاس 27 اپریل اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی وعالمی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں متحدہ مجلس عمل کے رابطہ عوام مہم کے حوالے سے بھی فیصلے کئے جائیں گے۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمن، سنیٹر سراج الحق، پرو فیسر ساجد میر، پیر اعجاز ہاشمی، علامہ ساجد علی نقوی، مولانا عبد الغفور حیدری، صاحبزادہ اویس احمد نورانی، حاجی اکرم خان درانی، رانا شفیق پسروری سردار محمد خان لغاری، علامہ توقیر ضیا، پیر محفوظ مشہیدی، شبیر حسین میسمی، علامہ عارف واحدی اور دیگر نے شریک ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.