لکی مرت میں انٹیلی جنس اطلاعات پردو خودکش حملہ آورگرفتار، خودکش جیکٹس، مواصلاتی آلات برآمد ،دونوں دہشت گرد سرحد پار سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے،آئی ایس پی آر
بدھ 25 اپریل 2018 15:40
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے کوٹ کاشان ،سرائے نورنگ میں آپریشن کے دوران دو خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا ہے ،خودکش حملہ آوروں کی شناخت نعمت اللہ اور صدیق اللہ کے نام سے ہوئی ہے ،یہ دونوں دہشت گرد سرحد پار سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے جنھیں ٹریک کر کے حراست میں لیا گیا ہے ،ان دونوں دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے ہیں ۔
سکیورٹی فورسز نے شماولی وزیرت کے علاقے دوسالی کے انججول جنگل میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار جس میں آئی ای ڈیز ، مواصلاتی آلات ، ڈیٹونیٹرز برآمد کر لیے گئے ہیں بلوچستان میں ایک آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دالبدین کے قریب ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے جو400 ڈیٹونیٹرز نوکنڈی سے خاران لے جارہا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.