کوئٹہ ،مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ ،15 افراد زخمی ہوگئے

بدھ 25 اپریل 2018 23:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ 15 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر دو گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد جمعہ خان ،عزت اللہ ،محمود ،سعید احمد ،نیک محمد ،سیف اللہ ،نور محمد ،اختر محمد ،عبیدا للہ ،صدیق اللہ ،دولت ،محمد اللہ ،شیرعلی ،راز محمداور سردار محمد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا ۔