بلاول بھٹوز رداری کاچنیوٹ کے چک 158کے مزارعین کو مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ
بدھ 25 اپریل 2018 23:31
(جاری ہے)
ا نہوںنے بتایا کہتین نسلوں سے زمینیں کاشت کر رہے ہیں حکومت مالکانہ حقوق نہیں دے رہی ،2000 میں لیز ختم ہوئی تو بیدخل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت مزارعین کو نہ مالکانہ حقوق دے رہی حقوق دے رہی ہی نہ متبادل اراضی دی جارہی ہے ،حکومت مزارعین کو بے گھر کر کے اراضی شریف خاندان کی رمضان شگر ملز کو دینا چاہ رہی ہے۔
بلاول بھٹوز رداری نے کہاکہ ہم مزارعین کے ساتھ ہیں حکومت انہیں بے دخل نہیں کر سکتی ،ہم سیاسی اور قانونی فورم سمیت ہر فورم پر مزارعین کا ساتھ دیں گے اوراس حوالے سے پنجاب اور فیصل آباد ڈویژن کی قیادت مزارعین سے رابطے میں رہے اور جدوجہد میں ساتھ دے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.