پشاور، گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 3 مئی کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا

جمعرات 26 اپریل 2018 22:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کی کلاز (a) کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 3۔

(جاری ہے)

مئی 2018 کو سہ پہر تین بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبر روڈ پشاور صدر میں طلب کر لیا ہے۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔